Masael Quetta

عاطف اسلم نے کیتنے روپے ٹیکس اداکیے

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عاطف اسلم نے کیتنے روپے ٹیکس اداکیے

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے سال 2023 کے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 75 لاکھ روپے کی ادائیگی کر دی۔

رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی جانب سے سال 2023 کے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 75 لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی ہے۔

ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو ایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کر رکھا تھا۔

- Advertisement -

مرغی کا گوشت بھی سستا ہوگیا عوام کیلئے بڑی خوشخبری

ایف بی آر نے عاطف اسلم کا سال 2020 کا انکم ٹیکس آڈٹ بھی شروع کررکھا ہے۔

ایف بی آر نے آڈٹ کیلئے گلوکار عاطف اسلم سے بکس آفس اکاونٹس،بنک سٹیٹمنٹس سمیت دیگر اہم دستاویزات طلب کی ہیں۔

تاہم گلوکار عاطف اسلم نے تاحال آڈٹ کیلئے ایف بی آر کو تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.