MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

2025 میں سب سے بڑا خطرہ کس چیز کا ہے؟

ایک نئی رپورٹ میں مسلح تنازعات اور موسمیاتی تغیر کے سبب شدت اختیار کرنے والے موسم کو 2025 میں عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والی ورلڈ اکانومک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی گلوبل رسک رپورٹ 2025 میں خبردار کیا گیا کہ…

غزہ کے محاصرے کے خلاف یمن کا تیسرا جوابی حملہ

یمن (ویب ڈیسک)گزشتہ 12 گھنٹوں میں یمن کا قابض صیہونی ریاست پر تیسرا حملہ۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج کی میزائل فورس نے مقبوضہ یافا (تل ابیب) کے علاقے میں قابض…

جناح اسپتال کے باہربے ہوش خاتون کے بیگ سے 27 لاکھ برآمد

کراچی (ویب ڈیسک)جناح اسپتال گائنی وارڈ کے باہر ملنے والی بے ہوش خاتون کے بیگ سے 27 لاکھ برآمد، خاتون کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں کراچی: جناح اسپتال کی گائنی وارڈ کے باہر سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والی خاتون بیگ سے 27…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ 

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر مہنگا پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن…

بلوچستان کےمختلف اضلاع میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز

کوئٹہ(ویب ڈیسک) شمالی بلوچستان کے علاقوں توبہ اچکزئی، پشین، قلعہ سیف اللہ، اور مسلم باغ میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہوگیا۔ لوگ بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر برفباری کا لطف اٹھا رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 18 جنوری کو…

نیلم منیر کے شوہر کا تعلق میانوالی سے، دبئی میں بزنس کرتے ہیں

نیلم منیر کی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر سال نو کے موقع پر وائرل ہونے کے بعد ان کے شوہر کے بارے میں حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ شادی کی تفصیلات: نیلم منیر کے دیور، ثمر…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر آرمی چیف کی بریفنگ

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں امن کے قیام پر آرمی چیف کا عزم چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، اور امن کو خراب کرنے کی ہر کوشش کو…

نیٹ فلکس پر انڈیا-پاکستان کرکٹ مقابلوں پر نئی سیریزجلد ریلیز کیاجائے گا

ممبئی (ویب ڈیسک)نیٹ فلکس کی نئی کرکٹ سیریز: 'دی گریٹسٹ رائیولری: انڈیا ورسز پاکستان' 7 فروری کو ریلیز ہوگی نیٹ فلکس 7 فروری 2025 کو کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک نئی دستاویزی سیریز 'دی گریٹسٹ رائیولری: انڈیا ورسز پاکستان'…

اسپین کے شکاری نے 6 کروڑ روپے سے زائد کشمیری مارخور کا کامیاب شکار کیا

چترال (ویب ڈیسک)غیر ملکی نے 6 کروڑ 12 لاکھ سے زائد کا پرمٹ لیکر کشمیری مارخور شکار کرلیا گہریت کنزرویٹیو کمیٹی کے تعاون سے ڈی ایف او وائلڈ لائف لوئر چترال فاروق نبی کی سربراہی میں غیر ملکی شکاری نے گہریت گول میں مارخور کا کامیاب شکار کیا۔…

جاپان میں زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیوں(ویب ڈیسک)جاپان کے جنوب مشرقی علاقے میازاکی پریفیکچر میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 19 منٹ پر کیوشو کے ساحل کے…