Ultimate magazine theme for WordPress.

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

0 401

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ لاہورشہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کمی کی گئی ہے۔ مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 597 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔

 

بٹگرام، چیئر لفٹ میں پھنسے بچےکو ریسکیو کرنےکی ویڈیو سامنے آگئی

- Advertisement -

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 364 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 378 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 296 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 8760 روپے میں فروخت ہوگی۔

سابق وزیر اعظم وطن پہنچتے ہی گرفتار

Leave A Reply

Your email address will not be published.