Masael Quetta

شہر میں دن دیہاڑے لوٹ مار کی ویڈیو سامنے آگئی

0 278

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شہر میں دن دیہاڑے لوٹ مار کی ویڈیو سامنے آگئی

 

لاہور میں دن دیہاڑے لوٹ مار کا سلسلہ جاری, وحدت کالونی کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار شہری ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گیا.واردات آج سہ پہر ایک بجے کے قریب شہری ریاض خان کے ساتھ ہوئی, سٹی فورٹی ٹو نے واردات کی سی سی ٹی وی حاصل کر لی, جس میں ریاض خان اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جاتا نظر آتا ہے،

 

عمران خان کو بچانے کیلئے سپریم کورٹ میدان میں آگیا

- Advertisement -

 

تعاقب کرتے 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 3 ملزمان انہیں روک لیتے ہیں، ایک ملزم اسلحہ دکھا کر شہری سے بیگ چھین لیتا ہے، ملزمان واردات کے بعد ڈراتے دھمکاتے موقع سے فرار ہو جاتے ہیں۔متاثرہ شہری نے اندراج مقدمہ کی درخواست تھانہ وحدت کالونی میں جمع کرا دی۔

آئی فون لینے والوں کیلیے خوشخبری، پی ٹی اے کا اہم اعلان

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.