MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی فون لینے والوں کیلیے خوشخبری، پی ٹی اے کا اہم اعلان

2 555

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

آئی فون لینے والوں کیلیے خوشخبری، پی ٹی اے کا اہم اعلان

 

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کر دی ہے۔

 

بٹگرام، چیئر لفٹ میں پھنسے بچےکو ریسکیو کرنےکی ویڈیو سامنے آگئی

 

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے حال ہی میں ایپل کے اسمارٹ فونز پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پی ٹی اے نے رجسٹریشن فیس کی مد میں آئی فون 8 اور آئی فون 8 پلس پر ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے رجسٹریشن فیس میں یہ کمی دو الگ الگ زمروں میں لاگو کی جا رہی ہےپاسپورٹ پر مبنی اورشناختی کارڈ کی بنیاد پر فیس کی ادائیگی ہوتی ہے ۔

 

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

- Advertisement -

 

پی ٹی اے کی جانب سے آئی فون 8 کی پاسپورٹ پر رجسٹریشن فیس 56 ہزار622 روپے سے کم کر کے 38 ہزار ,922 روپے کر دی گئی ہے، جبکہ شناختی کارڈ پر 67 ہزار 784 روپے سے کم کر کے 48 ہزار 314 روپے کر دی گئی ہے، اسی طرح آئی فون 8 پلس کے لیےپاسپورٹ کے ساتھ رجسٹریشن فیس 58 ہزار 651 روپے سے کم کر کے 40 ہزار 951 روپے کر دی گئی ہے، شناختی کارڈ پر آئی فون 8 پلس کی رجسٹریشن فیس 70 ہزار 16 روپے سے کم کر کے 50 ہزار 546 روپے کر دی گئی ہے۔

 

سابق وزیر اعظم وطن پہنچتے ہی گرفتار

 

رجسٹریشن فیس میں یہ نظرثانی ایف بی آر کی حالیہ تبدیلیوں کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لیے ترتیب وار ایڈجسٹمنٹ کے نتیجے میں ہوئی ہےبالآخر پاکستان میں آئی فون کے مالکان اپنے آلات کو کیسے رجسٹر کرتے ہیں۔

 

عمران خان کو بچانے کیلئے سپریم کورٹ میدان میں آگیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.