Masael Quetta

حارث رئوف بھی دلہنیا لے آئے، بارات سے قبل ایسا کام کردیاجسے جان کر آپ داد دیئے بغیر نہ رہ رسکیں

0 370

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

حارث رئوف بھی دلہنیا لے آئے، بارات سے قبل ایسا کام کردیاجسے جان کر آپ داد دیئے بغیر نہ رہ رسکیں

اسلام آبادقومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حارث رئوف بھی اپنی دلہنیا لے آئے۔

فاسٹ باﺅلر حارث رئوف نے بارات کے لیے روانگی سے قبل صدقے کا بکرا بھی کاٹا اور جب کرکٹر بارات لیکر پہنچے تو اس موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے

عالمگیر ترین کی خودکشی ملتان سلطانز کے محمد رضوان کا ویڈیو بیان

- Advertisement -

۔حارث رئوف نے اپنی بارات پر مہرون رنگ کا کلہ اور کالے رنگ کی شیروانی کا انتخاب کیا ہے۔حارث رئوف کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتے دار اور دوست احباب شریک ہیں

جبکہ حارث رئوف کے ولیمے کی تقریب آج ہو گی جس میں شرکت کے لیے کچھ کرکٹرز خصوصی طور پر کراچی سے اسلام آباد پہنیں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.