افسوسناک واقعہ، ٹرین حادثے میں تین نوجوان جاں بحق
افسوسناک واقعہ، ٹرین حادثے میں تین نوجوان جاں بحق
گجرات میں گورالہ پھاٹک اور سروس موڑ پر ٹرین نے تین نوجوانوں کو کچل ڈالا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گورالہ پھاٹک پر دو نوجوان ہینڈ فری لگا کر گانے سن رہے تھے کہ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگئے…