کراچی اور پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ہوائیں 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 67 فیصد ہے۔ ماہرین کے مطابق دن کے وقت درجہ حرارت…

سونے کی قیمتوں میں لگاتار اضافے کا رجحان جاری

کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 42 ہزار…

اک فضائیہ کے سربراہ کا چین کو پاکستان کے دفاعی نظام کی جدید کاری میں تعاون پر خراجِ تحسین

اسلام آباد: چیف آف دی ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے چین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ "چین نے پاکستان کی دفاعی جدید کاری اور تکنیکی ترقی میں قابلِ قدر تعاون فراہم کیا ہے”۔ یہ بات انہوں نے چینی سفیر جیانگ زائی دونگ سے ملاقات کے دوران کہی،…

خضدار میں اسکول بس پر حملہ: تین بچوں سمیت پانچ افراد شہید،اور باقی زخمی

راولپنڈی:  خضدار میں ایک افسوسناک اور بزدلانہ دہشتگرد حملے میں اسکول بس کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں تین معصوم بچوں سمیت پانچ افراد شہید جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ حملہ بھارت جیسے دہشتگرد ریاست کے ایماء پر اس کے…

ازبکستان کا سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ویزا فری پالیسی کا اعلان

ازبکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ بحرین، کویت، عمان اور ازبکستان کے شہریوں کو 30 دن تک ویزا کے بغیر قیام کی اجازت دے گا۔ یہ فیصلہ ملک میں سیاحت کو فروغ دینے اور بین الاقوامی مہمانوں کی آمد بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ازبک وزارتِ انصاف کے مطابق، یہ اقدام ایک صدارتی…

بھارتی میڈیا کی جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل ترقی پر سازشی کہانیوں کی بھرمار

اسلام آباد: بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر غیر ذمہ دارانہ صحافت کی مثال قائم کرتے ہوئے پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کے بعد بے بنیاد اور مضحکہ خیز سازشی نظریات پھیلانا شروع کر دیے ہیں۔ پاکستانی وفاقی کابینہ نے گزشتہ ہفتے جنرل عاصم منیر…

اسماء عباس اور زارا نور عباس کی کلاسیکل ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستان کی معروف اداکارائیں، اسماء عباس اور ان کی بیٹی زارا نور عباس، کی حالیہ کتھک ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ ویڈیو میں دونوں فنکاراؤں نے کلاسیکی انداز میں شاندار رقص پیش کیا، جسے مداحوں کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی پسند…

اب ب فارم بنوانا ہوا بہت آسان – نادرا نے نئی سہولت متعارف کروا دی

پاکستان میں بچوں کے لیے "ب فارم” بنوانا اب پہلے جیسا مشکل کام نہیں رہا۔ نادرا نے ایک نیا طریقہ شروع کیا ہے جس سے آپ گھر بیٹھے یہ کام آسانی سے کر سکتے ہیں۔ اب والدین کو نادرا کے دفتر جا کر لمبی قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔ نادرا کی "پاک آئی ڈی”…

عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ذوالحج کے چاند سے متعلق ماہرین کی اہم رائے

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ کے بارے میں ماہرین فلکیات نے نئی پیش گوئی کی ہے۔ فلکیات کے ماہر ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ اس سال ذوالحج کا چاند 28 مئی کو نظر آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔ اگر چاند اس دن دکھائی دے جاتا ہے، تو عید قربان 7 جون بروز…

سندھ حکومت کا 28 مئی کو عام تعطیل دینے کا اعلان

سندھ حکومت نے 28 مئی 2025 بروز بدھ کو یومِ تکبیر کے موقع پر صوبے بھر میں چھٹی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس دن تمام سرکاری ادارے، نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر دفاتر بند رہیں گے۔ یومِ تکبیر ہر سال اس…