MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جاپان میں زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیوں(ویب ڈیسک)جاپان کے جنوب مشرقی علاقے میازاکی پریفیکچر میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 19 منٹ پر کیوشو کے ساحل کے…

لڑکے سے لڑکی تک: شناخت کے سفر کی جذباتی داستان

ممبئی (ویب ڈیسک)آریان بنگر سے عنایہ بنگر تک: جذباتی سفر کی کہانی معروف کرکٹ کوچ سنجے بنگر کے 23 سالہ بیٹے، آریان بنگر، نے اپنی زندگی کے سب سے اہم فیصلے کی کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں انہوں نے آریان سے عنایہ بنگر بننے کے…

انجلینا جولی کا بے گھر متاثرین کے لیے امدادی اقدام

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)لاس اینجلس کی جنگلاتی آگ: انجلینا جولی کا متاثرین کی مدد کے لیے قابل ستائش اقدام لاس اینجلس میں کیلی فورنیا کی تباہ کن جنگلاتی آگ نے ہزاروں گھر خاکستر کر دیے ہیں، لیکن ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی نے…

سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کردی ہیں

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب نے گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دی ہیں، ایک سال اور اس سے کم عمر بچوں کو ویکسین سے استثنیٰ ہوگا۔ سعودی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی تمام ایئرلائنز کو آگاہی فراہم کردی گئی ہے، صحت سے متعلق…

‏یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی

 پیرس (ویب ڈیسک)‏یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی۔ ائیرلائن کی پہلی پرواز PK 749 کل دوپہر ساڑھے 12 بجے روانہ ہوگی پرواز پیرس چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر مقامی وقت کے مطابق 4 بج کر 55 منٹ پر لینڈ کرے گی قومی…

“جوزف عون” لبنان کا نیا صدر منتخب

لبنان(ویب ڈیسک)"جوزف عون" لبنان کا نیا صدر منتخب جوزف عون 128 میں سے 99 ووٹ لے کر لبنان کے صدر منتخب ہوئے۔ "جوزف عون" سعودیہ کے پسندیدہ اور حزب اللات کے ناپسندیدہ شخصیت ہیں طرابلس، لبنان میں سعودی ولی عہد "بن سلمان" اور لبنان کے نئے صدر…

خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر بھکاری کیساتھ بھاگ گئی

اتر پردیش(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتہائی غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس میں خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر ایک بھکاری کے ساتھ بھاگ نکلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجو نامی شہری نے اپنی 36 سالہ اہلیہ کے بھکاری کے ساتھ مبینہ…

دبئی کے حکومت نے نوجوانوں کو شادی کرنے پر بیش قیمت انعامات دینے کا اعلان کیا

دبئی (ویب ڈیسک)دبئی کے حکمرانوں نے نوجوانوں کو شادی کی ترغیب دینے کے لیے نئے شادی شدہ جوڑوں کو بیش قیمت انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کے حکمراں نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو بیش قیمت انعامات دینے کا اعلان کیا ہے اور…

چین میں کروناکے بعد ایک نیا وائرس سامنے آگیا

بیجنگ (ویب ڈیسک )مسائل نیوز کے مطابق ہیومن میٹاپنیو وائرس (ایچ ایم پی وی) نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور رپورٹس کی وجہ سے توجہ حاصل کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چین کے ہسپتالوں میں ایچ ایم پی وی سمیت سانس کی بیماریوں…

یونان کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں کی لاشیں ملیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پا کستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ایف آئی اے کے مطا بق یونان کشتی حادثے میں ملنے والے پاکستانیوں کی لاشو ں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ تین لاشوں کی…