کراچی اور پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ہوائیں 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 67 فیصد ہے۔ ماہرین کے مطابق دن کے وقت درجہ حرارت…