Ultimate magazine theme for WordPress.

میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا ،ویڈیو وائرل

0 467

میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا ،ویڈیو وائرل

 

لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا۔لنکا پریمیئرلیگ کی ٹیموں گال ٹائٹنزاوردمبولااورا کے درمیان میچ جاری تھاکہ سانپ گراؤنڈ میں گھس آیا۔

بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالے والدین،خبردار

- Advertisement -

سانپ کی وجہ سے میچ روک دیا گیا جبکہ امپائر نے سانپ کو گراؤنڈ سے باہر نکالا۔سانپ گراؤنڈ سے باہر نکلتے وقت گال ٹائٹنز کے ڈگ

آؤٹ میں چلا گیا۔لنکا پریمیئرلیگ منیجمنٹ نے وائلڈلائف اور ریسکیو ٹیموں کوبلالیا۔

 

لوگوں کی وہ کونسی عام غلطی ہے جو منہ کی بدبو کی وجہ بنتی ہے؟

Leave A Reply

Your email address will not be published.