پیرس میں ڈاکو جیولری اسٹور سے58لاکھ ڈالرکا زیور لوٹ کر فرار
پیرس (ویب ڈیسک )پیرس کے جیولری اسٹور سے ڈاکو58لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات لے اڑے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پولیس نے بتایاکہ دو افراد گاہک بن کر جیولری اسٹور
میں داخل ہوئے اور اسٹاف کو ٹیزرگن اور پیپر اسپرے سے ڈرایا دھمکایا اورکمرے میں بند کردیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ دکان سے58لاکھ ڈالر کیکنگن، ہار اور انگوٹھیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز اسی علاقے میں ایک جیولری اسٹور سے زیورات لوٹ کر فرار ہونے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
[…] کے علاج کے لیے کھلونا پستول کی مدد سے ایک بینک سے ہزاروں ڈالر لوٹ کر فرار ہو […]
[…] نیوز) بینک کے حدود میں بندے سے ڈاکو 11 لاکھ روپے لوٹ کر فرارذرائع کے مطابق کوئٹہ کےفاطمہ جناح روڈ میں نجی بینک کے […]