اسلام آباد(مسائل نیوز) حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 12 روپے 63 پیسے کم کردیے۔
- Advertisement -
پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول 12.63 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 12.13 روپے، لائٹ ڈیزل 10.78 روپے اور مٹی کا تیل 10.19 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔
[…] آباد(مسائل نیوز)وزیر خزانہ نے آئندہ پندہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان […]