Ultimate magazine theme for WordPress.

پی ٹی وی منافع میں چلا گیافواد چوہدری نے بڑی خوشخبری سنا دی

0 395

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ ایک طویل عرصہ خسارے کے بعداس سال پاکستان ٹیلی ویژن 1.3 ارب روپے منافع کما رہا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کے التواء کی وجہ سے ہمارا تیس کروڑ کا نقصان ہوا،اگلے سال مجھے امید ہے کہ ہم منافع کے تمام ریکارڈ توڑ لیں گے،پی ٹی وی کی مینجمنٹ اور ورکرز کو اس کارکردگی پر مبارکبادپیش کرتا

Leave A Reply

Your email address will not be published.