MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوروناوبا، مزید 27 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد سے زائد

0 253

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری

- Advertisement -

بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 70 ہزار 389 ٹیسٹ کیے گئے

جن میں سے 7963 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 27 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 11.31 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1375 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.