MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی، عبدالرحمن کھیتران

0 304

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبائی وزیرعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے بےروزگار نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا۔ بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی۔ عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022ءسے30 جون 2023ءتک ہوگا۔ بلوچستان اسمبلی میں بھی اس مسئلے پر اراکین اسمبلی نے کئی بار آواز اٹھائی تھی۔ بے روزگار نوجوان زیادہ سے زیادہ نوکریوں کےلئے اپلائی کریں۔ حکومت بیروزگاری کا مسئلہ ترجیحی بنادوں پر حل کرنا چاہتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.