Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

1 410

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفیٰ پیش کیا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وسیم خان اختیارات میں کمی کے معاملے پر ناخوش تھے۔ذرائع کے مطابق آج بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں وسیم خان کے استعفے سے متعلق غور کیا جائے

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج دسمبر میں کھیلے جانے والے تین ٹیسٹ میچوں کے لیے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.