MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں پانچ پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش بھی شامل ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں پانچ پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش بھی شامل ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے

- Advertisement -

کہاکہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں پانچ پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش بھی شامل ہے۔ انہوںنے کہاکہ وہاں موجود فلم میکرز بین الاقوامی سامعین کیلئے مواد تیار کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ آپ کی فلم دنیا کو دکھانے کیلئے وزارت اطلاعات آپ کے ساتھ شراکت داری کریگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.