Masael Quetta

سجل علی بھی ملک میں گھریلو تشدد کیخلاف بول پڑیں

1 767

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (ویب ڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل سجل علی بھی ملک میں گھریلو تشدد بالخصوص خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر بول پڑیں۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر انھوں نے ملک میں خواتین کی حفاظت کے بارے میں بات کی۔ انھوں نے لکھا کہ ’یہ بہت شرم کی بات ہے کہ اس ملک میں کوئی عورت محفوظ نہیں ہے۔سجل کا کہنا تھا کہ جب آپ گھریلو

- Advertisement -

تشدد سے متعلق بل مسترد کرتے ہیں تو پھر آپ اس معاملے کے اصل مجرموں کی حفاظت کر رہے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ جو بھی اس معاملے میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے وہ ایسے لوگوں کی مدد کر رہا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.