Ultimate magazine theme for WordPress.

عید الاضحی پر سینما گھر کھولنے کے اعلان پر فلمساز اوراداکار خوشی سے نہال

0 302

لاہور( ویب ڈیسک)عید الاضحی پر سینما گھر کھولنے کے اعلان پر فلمسازوںاور اداکاروں میںخوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے مرتب کردہ سفارشات کے بعد ایس او پیز کے تحت سینما گھروں کو کھولنے کی اجازت کی اطلاعات پر فلمسازخوشی سے نہال ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ فلمسازوں اور ہدایتکاروں نے عید الاضحی

- Advertisement -

پر فلموں کی نمائش کے حوالے سے فی الفور منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور جلد ہی سینمائوں کے حصول کیلئے عملی اقدامات شروع کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت فلمسازوں کی کئی فلمیں تیار ہیں او ر ان پر کروڑوںں روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.