Masael Quetta

چئیرمین کیو ڈی اے مبین خان خلجی کی کارکردگی قابل تحسین ہے

2 441

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) مبین خان خلجی کا کارکردگی بطور چئیرمین کیو ڈی اے قابل تحسین ہے انکی کوشیشوں سے عوامی مسائل میں کمی ائی ھے اور ادارہ ترقی کی جانب گامزن ہیں پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم پی اے مبین خان خلجی کی کارکردگی بطور چئیرمین کیو ڈی اے مثالی اور قابل تحسین ہے

- Advertisement -

تمام تر مشکلات کے باوجود عوامی مسائل میں نمایاں کمی ائی ھے اور ادارہ ترقی کی جانب گامزن ہے جو خوش آئند ھے سابقہ ادوار میں کویٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی( کیو ڈی اے ) کو کویٹہ کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کی بجائے زاتی مفادات کےلئے استعمال کرتے ہوے کویٹہ ڈسٹرکشن اتھارٹی بنایا گیا تھا جسکی وجہ سے مسائل میں اضافے کے ساتھ ادارہ عوام کا اعتماد بھی کھوچکا تھا

بغیر پلاننگ، زمینی حقائق اور اپنے تجوریاں بھرنے کے لئے سرکاری اسکیمات کاغذات کی حد تک بنتے غریب عوام سے پیسے بھٹورنے کے بعد اسکیمیں غائب ہوجاتے اور عوام کو دربدر کی ٹھوکریں کھانی پڑتی لیکن مبین خاں خلجی کی بطور چئیرمین تعیناتی کے بعد عوامی مسائل کے حل میں کمی اور ادارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے جو قابل تحسین ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.