MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کے بنی گالہ کے بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

0 273

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم کے بنی گالہ کی بجائے لاہور جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان شوکت خان کے علاوہ اپنے علاج کہیں اور یا کسی دوسرے ہسپتال سے نہیں کروانا چاہتے اس کے علاوہ وہ اپنی سیاسی سرگرمیاں لاہور سے ہی بیٹھ کر چلانا چاہتے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کو یہ خدشہ بھی لاحق تھا کہ اگر وہ بنی گالہ گئے تو انہیں گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے یا پھر متنازعہ بیانا ت کے باعث انہیں کی گرفتاری عمل میں لائی جا سکتی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.