MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اقراء عزیز نے اپنے بیٹے ساتھ خوبصورت لمحات پر مبنی ویڈیو شیئر کردی

0 304

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے بیٹے کبیر حیسن کے ساتھ قید کئے جانے والے خوبصورت لمحات پر بنائی جانے والی ویڈیو شیئر کردی ہے۔

اس ویڈیو میں اقراء عزیز اور یاسر حسین کو ان کے بٹے کبیر حسین کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی یہ ویڈیو کبیر حسین کے عقیقے والے دن کی ہے۔

- Advertisement -

علاوہ ازیں اداکار و ہدایتکار یاسر حسین کی جانب سے اس دن پر بنائی جانی والی ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل متعدد بار یاسر حسین اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کبیر حسین کے ہمراہ تصاویر شیئر کراچکے ہیں ۔

واضح رہے کہ یاسر حسین نے اقراء عزیز سے اظہارِ محبت 2019ء کے ایک ایوارڈ شو میں کیا تھا جس کے بعد دونوں نے سال 2019ء کی 28 دسمبر کو شادی کر لی تھی تاہم اب ان کے ہاں ایک بیٹا ہے جس کا نام کبیر حسین ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.