Ultimate magazine theme for WordPress.

سرحدوں پر ڈیوٹی انجام دینے والے سعودی فوجیوں کے لیے آب زمزم کا تحفہ

1 612

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب میںحرمین شریفین کی عمومی صدارت کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے سرحدوں کی حفاظت پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں کے لیے تحائف اور آب زمزم کا تحفہ ارسال کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے تحائف اور آب زمزم روانہ کرتے وقت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حرمین شریفین کی انتظامیہ اور تمام اہلکار وطن عزیز کے دفاع کے لیے سردھڑ کی بازی لگانے والے مملکت کے سپوتوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ڈاکٹر السدیس نے کہا کہ سکیورٹی اہلکار سرحدوں کی حفاظت شیروں کی طرح کر رہے ہیں۔ یہ حرمین شریفین اور

Leave A Reply

Your email address will not be published.