MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ ، سیاہ کاری کا الزام ،خاتون سمیت دوافرادقتل

2 390

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز / کرائم رپورٹ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں خاتون سمیت دوافراد کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کردیاگیا۔چھیپا حکام کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی بخاری ٹاون نزد محمد حسنی ہوٹل کے قریب ایک گھر میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون اور آشنہ قتل کردیاگیا۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاشون کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیاگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.