MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یہ کیسی مدینے کی ریاست ہے عمران خان کے خلاف تقریرکرلوتو نیب نوٹس بھیج دیتا ہے، بلاول

0 954

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

رمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں چوہدری یاسین اور ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے پرمذمت کرتے ہوئے کہا کہ قاتلانہ حملہ چوہدری یاسین پر ہوا اور پولیس نے الٹا چوہدری یاسین کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔ اگر میرے کارکنوں کے خلاف سیاسی انتقام کا سلسلہ بند نہ ہوا تو میں آزاد کشمیر میں خود احتجاج کی سربراہی کروں گا، عمران خان سے کشمیر میں پی پی پی کی جیت ہضم نہیں ہوئی اورانہوں نے غیرآئینی مداخلت کرکے جیالے امیدوار سے سیاسی انتقام لینا شروع کردیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.