MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0 473

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں ملاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 57 پیسے بڑھے کے بعد 169.65 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 171 روپے
80 پیسے پر فروخت ہورہا ہے ۔ دوسری جانب سے سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا آغاز میں تیزی دیکھی گئی لیکن بعدازاں مندی نے ڈیرے ڈال لیے کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس پینتالیس ہزار 73 پوائنٹس پر تھا ، جس میں کچھ دیر بعد ہی 162 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.