Ultimate magazine theme for WordPress.

یا اللہ سب بہن بیٹیوں کی عزتیں محفوظ رکھنا ،راولپنڈی سے 10thکی دو طالبات اغوا ، کس شہر سے اور کس شرمناک حالت میں برآمد ؟ جانیں

0 721

اسلام آباد (مسائل نیوز)یا اللہ سب بہن بیٹیوں کی عزتیں محفوظ رکھنا ،راولپنڈی سے 10thکی دو طالبات اغوا ، کس شہر سے اور کس شرمناک حالت میں برآمد ؟ جانیں ۔۔۔۔ راولپنڈی سے 2 ماہ قبل اغواء ہونے والی دسویں جماعت کی 2 طالبات بھکرسے بازیاب ہوگئیں، واقعے میں ملوث 5 اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے
مطابق راولپنڈی میں 2 ماہ قبل دونوں طالبات کو تھانہ رتہ امرال کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق دونوں طالبات 5 اگست کو اسکول سے گھر آتے ہوئے لاپتہ ہوئی تھیں۔ پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ دونوں طالبات کو مبینہ طور پر ز ی اد تی کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.