Ultimate magazine theme for WordPress.

انگریزی پر عبور کیلئے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگلش اچھی تھی بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا اہم انکشاف

0 519

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین وریندر سہواگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنے کے لیے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگریزی اچھی تھی۔ایک ویڈیو شو کے میزبان کپل شرما نے سہواگ کو ان کے پرانے انٹرویو کی یاد دلائی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کرکٹر یووراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور میں نے ایسی لڑکیوں سے شادی کی جن کی انگریزی اچھی تھی تاکہ ہماری انگریزی بھی اچھی ہو سکے۔واضح رہے کہ ہربھجن سنگھ برطانوی نڑاد بھارتی اداکارہ گیتا بسرا سے 2015 میں رشتہ ازدواج میں

- Advertisement -

منسلک ہوئے جبکہ یووراج سنگھ نے بھی شادی کے لیے برطانوی نڑاد بھارتی اداکارہ ہیزل کیچ کا انتخاب کیا۔ وریندر سہواگ کی شادی 2004 میں آرتی اہلوت سے ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.