MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

سبیکا امام کی ’بولڈ’ تصاویر نے تہلکہ مچادیا

سبیکا امام کی ’بولڈ’ تصاویر نے تہلکہ مچادیا

سبیکا امام چیتا پرنٹ کی گلابی منی ٹاپ میں اپنے کین کا انتظار کر رہی ہیں۔سبیکا امام کی ’بولڈ’ تصاویر نے تہلکہ مچادیاپاکستان شوبز انڈسٹری کی بے باک، خوبرو اور بولڈ اداکارہ اور معروف ماڈل سبیکا امام کی تہلکہ خیز تصاویر منظر عام پر آگئیں۔سبیکا امام کا شمار پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین شخصیات میں کیا جاتا ہے، سوشل میڈیا پر ایک بڑی تعداد میں فین فالوونگ رکھنے والی اداکارہ اکثر انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ خود کی مسحور کن کلکس شیئر کرتی رہتی ہیں۔

لڑکا چھوٹی بچی کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے پکڑا کیا

- Advertisement -

ماڈلنگ کے بعد اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ سبیکا امام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر مغربی لباس میں ملبوس کچھ اندیکھی تصاویر شئیر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔سبیکا امام چیتا پرنٹ کی گلابی منی ٹاپ میں اپنے کین کا انتظار کر رہی ہیں۔تاہم مداحوں کو انکا یہ لُک کچھ خاص پسند نہیں آیا، ساتھ ہی صارفین کی جانب سے کہیں پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے تو کہیں اداکارہ کے بولڈ لُک کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

انسٹاگرام سے آمدنی ممکن، کمپنی کا بڑا اعلان

سبیکا امام کی چند تصاویر یہاں دیکھیے:

 

3 Comments
  1. […] سبیکا امام کی ’بولڈ’ تصاویر نے تہلکہ مچادیا […]

  2. […] سبیکا امام کی ’بولڈ’ تصاویر نے تہلکہ مچادیا […]

  3. […] سبیکا امام کی ’بولڈ’ تصاویر نے تہلکہ مچادیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.