Masael Quetta

2023 کے اوائل میں شادی کرلوں گی‘سونیا حسین

0 680

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی نامور اداکارہ سونیا حسین نے اپنی شادی کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ 2023 کے اوائل میں شادی کرلیں گی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب کا سیشن رکھا ، جس میں ان کے چاہنے والوں نے شادی اور پھر ہونے والے شوہر کے حوالے سے سوال کیا۔اداکارہ نے شادی کے حوالے

- Advertisement -

سے بتایا کہ وہ شادی جنوری 2023 میں کرلیں گی۔سونیا نے اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا اور پھر اس سیشن میں بہت سے سوال ان کی شادی کے حوالے سے ہی ہونے لگے۔سونیا حسین نے سالگرہ کیسے منائی؟ایک صارف نے سونیا سے پوچھا کہ جس سے آپ 2023 میں شادی کریں گی کیا وہ بھی اداکار ہیں؟اداکارہ نے اس سوال کے جواب میں بس ’اللہ نہ کرے ایسا ہو،‘ لکھا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.