پانچ افسران سمیت 46 افغان فوجی افغان حکام کے حوالے، آئی ایس پی آر
پانچ افسران سمیت 46 افغان فوجی نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے۔ آئی ایس پی آر
افغان فوجیوں کو 12 بج کر 35 منٹ پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا، آئی ایس پی آر
افغان فوج، بارڈر پولیس نے چترال ارندو سیکٹر پر پناہ کیلئِے درخواست کی تھی، آئی ایس پی آر
ضابطہ کی کاروائی کے بعد افغان فوجیوں کو پاکستان داخل ہونے دیا گیا تھا، آئی ایس پی آر
تمام افغان فوجیوں کو ہتھیاروں اور آلات سمیت افغان حکام کے حوالے کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان مشکل وقت میں اپنے افغان بھائیوں کی ہر طرح کی مدد جاری رکھے گا، آئی ایس پی آر
پاکستان فوج نے ہمارا پورا خیال رکھا، کمانڈر افغان فوج
ہاکستان حکومت اور پاک فوج کے شکر گزار ہیں، کمانڈر افغان فوج
پاک فوج نے ہمارا بہترین خیال رکھا کبھی بھول نہیں سکتے، افغان فوجی