Ultimate magazine theme for WordPress.

حریم شاہ کا اپنے شوہر کیساتھ رومانوی انداز،نئی ویڈیو وائرل

0 803

اسلام آباد(مسائل نیوز)ٹک ٹاک سٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی اپنے شوہر کیساتھ کمرے میں رومانوی حرکات  کی نئی ویڈیو سامنے آگئی جبکہ ویڈیو میں بیک گراﺅنڈ میں میوزک چل رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار اور اداکارہ حریم شاہ سوشل میڈیا پرکافی متحرک ہیں اور اپنے چاہنے والوں کیلئے اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئرکرتی رہتی ہیں۔

- Advertisement -

حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ساتھ ایک اور نئی ویڈیو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، ویڈیو میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ کمرے میں موجود ہیں جو کہ بالی ووڈ گانے پرمختلف انداز اپنارہی ہیں جبکہ بلال شاہ حریم کی اس حرکت پر مسکرا رہا ہے،دونوں خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزحریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ شیشہ پی رہی تھیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.