Ultimate magazine theme for WordPress.

پارٹی ورکروں کا پرچم اور پارٹی سے محبت اور خلوص قابل تحسین ہے،اختر مینگل

2 843

کوئٹہ(مسائل نیوز ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ پارٹی ورکروں کا پرچم اور پارٹی سے محبت اور خلوص قابلِ تحسین ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پکنک کیلئے جانے والے پارٹی ورکرز کی جانب سے پارٹی جھنڈے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پرردعمل دیتے ہوئے سرداراخترجان مینگل نے کہاکہ پارٹی ورکروں کا پرچم اور پارٹی سے محبت اور خلوص قابلِ تحسین ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.