متحدہ اپوزیشن کے زیر اہتمام کویٹہ کے منان چوک پر جلسہ عام کے پہلے قراداد میں شھید عثمان خان کاکڑ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ شھید عثمان خان کاکڑ کے شھادت کے المناک واقعے کی عدالتی تحقیقات کی جائیں اور ان کے قتل میں ملوث عناصر کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے
جلسہ عام سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، جعمیت علماء اسلام اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رھنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ جام حکومت کی غیر قانونی اقدامات، غیر آئینی بجٹ کو مسترد کر تے ہیں کیونکہ موجودہ بجٹ صریحاً قانون او آیین کی خلاف ورزی ہے

مولانا عبدالواسع خطاب کررہےہیں
