MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی کس کی موجیں ختم ہو گئیں

0 171

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ساہیوال/سرگودہا(مسائل نیوز) شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی سکول سربراہوں کی موجیں ختم، اب سکول سربراہوں کو سکول لگنے سے آدھا گھنٹہ پہلے آنا ہوگا، ذرایع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کے انتظامی معاملات بہتر کرنے کیلے نی ہدایات جاری کر دیں، ڈویثرنل ڈاہریکٹرز کو سکولوں کے اچانک دورے اور غیر حاضر اساتذہ کا ریکارڈ دیکھنے کی بھی ہدایت بھی کردی گئ، مراسلے میں مذید کہا گیا ہے، ڈویثرنل ڈاہریکٹرز اور سی اوز خود سکولوں میں جاری ترقیاتی کام کو دیکھیں، سٹیشن چھوڑنے سے پہلے کمشنر اور ڈپٹی کمشنروں کو مطلع کریں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.