MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جیکلین فرنینڈس کی لاک ڈائون کے دوران بچوں کے صبر کی تعریف

2 968

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ جیکلین فرنینڈس نے لاک ڈائون کے دوران اپنی ہنسی مذاق والی زندگی پر سمجھوتہ اور صبر کرنے والے بچوں کے لئے تعریفی پیغام لکھا اور انہیں ہیرو قرار دیا ہے۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے لاک ڈائون کے دوران پرسکون رہنے والے بچوں کی تعریف بھی کی اور ساتھ ہی ان کے لئے دکھ کا اظہار کرتے

- Advertisement -

ہوئے لکھا کہ بچوں سے کھیل کود،دوستوں کے ساتھ رہنا،اسکول جانا سمیت دیگر پسندیدہ کام چھین لئے گئے ہیں۔جیکلین فرنینڈس نے مزید لکھا کہ کہ بچوں کے ارد گرد اموات کی خبریں اور دیگر لوگوں کا بیمار ہونا انہیں پریشان کررہا ہے۔لیکن پھر بھی یہ بچے روز ایک نئی امید کے ساتھ اٹھتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.