Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی میں شادی کے دوسال بعد خلع کیلئے عدالت جانے پر شوہر نے دوستوں کے ساتھ مل کر بیوی کے ساتھ خوفناک کام کر دیا

1 602

کراچی (مسائل نیوز)کراچی میں خلع مانگنے پر ظالم شوہر بیوی پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شہرقائد کے علاقے گلستان جوہر میں پیش آیا جہاں سنگدل شوہر اپنے دو دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر آیا اور بیوی پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔ تیزاب گردی کے باعث خاتون کا ہاتھ اور کمر جھلس گئی۔متاثرہ خاتون کی 2سال قبل ملک صابر نامی شخص سے شادی ہوئی تھی۔ اس نے خلع کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.