Ultimate magazine theme for WordPress.

دو افراد کی خاتون کیساتھ زیادتی ،برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے رہے ، ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج

1 285

مکوآنہ(مسائل نیوز)تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ ماموں کانجن میں دو سال قبل خاتون کیساتھ ذیادتی کا واقع پیش ;200;یا جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ماجد ولد طارق اپنی رہائش کے قریب ہی ایک گھر میں مسلح داخل ہو گیا گھر میں موجود خاتون صوبیہ بی بی زوجہ عمر کو گن پوائنٹ پرزیادتی کا نشانہ بنا ڈالہ اور قابل اعتراض حالت میں ویڈیو بھی بناتا رہا وہی ویڈیو اپنے دوست عبدالقیوم ولد غفور کو دی جس نے بھی خاتون کو بلیک میل کرتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالہ مقامی پولیس نے

- Advertisement -

خاتون کے شوہر محمد عمر ولد عبدالمجید کی مدعیت پر دو افراد کیخلاف بجرم 452;241;376;241;509;241;506;241;294;241;337ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لئے یاد رہے کہ تھانہ ماموں کانجن میں زیادتی کے متعدد مقدمات درج کئے جاتے ہیں جن میں سے اکثریت لوگوں کو بلیک میل کر کے مال لینے کے بعد خارج کردئیے جاتے ہیں مال لینے کے بعد خواتین ان افراد کو پہچاننے سے ہی انکار دیتی ہیں جس کی بنیاد پرمقدمہ خارج کر دیا جاتا ہے حالانکہ مکروح دھندہ کرنے والی خواتین خود گھر بلوا کر قابل اعتراض حالت میں بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیوز بنواتی ہے لوگوں نے زیادتی کے مقدمے درج کروانے کے مکروح دھندے کو اپنا کاروبار بنا رکھا ہے شہریوں کا اعلی حکام سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.