Ultimate magazine theme for WordPress.

پیرو، گیس پائپ لائن بچھاتے ہوئے 8 افراد 800 کی سال قبل کی باقیات دریافت

0 608

لیما(مسائل نیوز)پیرو میں مزدوروں کے گیس پائپ لائن بچھاتے ہوئے 800 سال قبل کے 8 افراد کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔

- Advertisement -

امریکی ذرائع ابلاغ نے کالیڈا گیس کمپنی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ مزدوروں کو گیس پائپ لائن بچھاتے وقت 800 سال قبل کے 8 افراد کی باقیات ملی ہیں، جن کے ساتھ کھانے کی اشیا اور موسیقی کے آلات کو بھی دفنایا گیا تھا۔ بالغوں اور بچوں کی لاشوں کو پودوں کے مواد میں لپیٹا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ماہر آثار قدیمہ نے اس حیرت انگیز انکشاف کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آٹھ افراد قدیم قصبے چلکا میں رہتے تھے جو لیما سے 60 کلومیٹر جنوب میں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.