MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابقہ انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں عید ملین پارٹی کا اہتمام

0 584

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سابقہ انٹرنیشنل باکسر عبداللہ رند کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں عید ملین پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں صحافی حضرات، اخباری مالکان ودیگر نے شرکت کی،

عید ملین پارٹی میں روزنامہ گل زمین گوادر کے چیف ایڈیٹر محمد اکرم نیچاری، مسائل نیوز کے چیف ایڈیٹر اسرار محمد کھیتران، پی ٹی وی بولان سے علی سمالانی، مسائل نیوز سے محمد عرفان، روزنامہ باخبر سے محمد اخلاص بڑیچ، روزنامہ بلوچستان سے عبداللہ جان، سپورٹس رپورٹر منور شاہوانی ودیگر شریک تھے،

- Advertisement -

آخر میں عبداللہ رند نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا، اور کہا کہ اللہ تعالیٰ میرے سب دوستوں کو خوش، آباد اور سلامت رکھے جنہوں نے میری دعوت قبول کی اور عید ملنے کیلئے تشریف لائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.