چیئرمین کیسکو رزک اینڈ ریکوری سردار خادم حسین وردگ سے پاکستان تحریک انصاف نارتھ ایسٹ ریجن خواتین ونگ کی صدر نیازمین درانی نے ملاقات کی۔
- Advertisement -
ملاقات میں سردار خادم حسین وردگ کو عہدہ سھنبالنے پر مبارکباد پیش کی اور بلوچستان میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے متعلق آگاہ کیا جس کے خاتمے کےلئے ممکنہ یقین دہانی کروائی۔