MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پہلی دفعہ ایک دن میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی گئی،اسد عمر

2 433

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پہلی دفعہ ایک دن میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی گئی۔وفاقی وزیر نے سوشل

- Advertisement -

میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ روز 2 لاکھ 67 ہزار 953 لوگوں کو ویکسین لگائی گئی۔اسد عمر نے کہا کہ تمام رجسٹرڈ لوگوں سے درخواست ہے جلد ویکسینیشن کے لیے ویکسین سینٹر جائیں۔وفاقی وزیر نے لکھا کہ جن افراد کو دوسری ویکسین لگنی ہے وہ ضرور بروقت ویکسینیشن کے لیے جائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.