MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

باری بڑ یچ اور محمد آصف ترین کی ایڈمنسٹریٹر سیدال خان سے ملاقات

کوئٹہ ( مسائل نیوز) پی ٹی آئی سینٹرل ریجن بلوچستان جنرل سیکرٹری باری بڑ یچ اور ترجمان محمد آصف ترین کی ایڈمنسٹریٹر سیدال خان اور میٹروپولیٹن ایسوسیشن کے نمائندوں سے تفصیلی ملاقات
ملاقات میں کوئٹہ شہر کی صفائی کی ابتر صورتحال زیر غور لائیے گئے جس پر ایڈمنسٹریٹر سیدال خان نے ایمرجنسی بنیادوں پر کوئٹہ شہر کے صفائی کے احکامات جاری کر دئیے گئے، بہت جلد کوئٹہ شہر بالخصوص پشتون آباد، نواں کلی،دیبہ، شالدرہ ،کواری روڈ اور دیگر علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہتر نظر آئے گی۔
بعدازاں ایڈمنسٹریٹر سیدال خان ناصر اور میٹروپولیٹن ایسوسیشن کے نمائندوں نے باری بڑ یچ کو شیلڈ پیش کیا گیا اور باہمی تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی

- Advertisement -

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئیر رہنما محمد آصف خان ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وزیر اعلی قدوس بزنجو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.