MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کی نظر میں پہلے ہم نفیس تھے، پھراچانک دہشتگرد بن گئے‘ ایم کیو ایم کے سابق وفاقی وزیر پھٹ پڑے

0 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے پاکستان تحریک انصاف پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔ایک بیان میں ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کی نظر میں ہم 30 مارچ سے قبل نفیس اوربا وفا تھے لیکن پھر اچانک ہم دہشت گرد اور بے وفا بن گئے۔انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال بطوراتحادی ایم کیوایم کو اقدامات میں شامل نہیں کیاگیا، ہم وزیر اعظم سے بات کرتے توہمیں دلاسا دے دیا جاتا۔امین الحق نے سابقہ حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہمیں تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے عمران

- Advertisement -

خان اور ان کے ساتھی اپنی خامیوں پرغورکریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.