MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے اس سال امتحانات لینا اپنی انا پر لے لیا ہے‘عاصم اظہر

0 846

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہے ہے کہ اس بار حکومت اپنی انا کی خاطر طلبہ کے امتحانات لے رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عاصم اظہر نے کہا کہ ’حکومت کہہ رہی ہے کہ وہ طلبہ کے مستقبل کے لیے امتحانات لے رہی ہے۔ع

- Advertisement -

اصم اظہر نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ’اگر طلبہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تو اْن کا کونسا مستقبل باقی رہے گا؟گلوکار نے کہا کہ ’اس مقام پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے حکومت نے اس سال امتحانات لینا اپنی انا پر لے لیا ہے۔اْنہوں نے کہا کہ ’کورونا وائرس کی اس خطرناک تیسری لہر میں حکومت کی جانب سے یہ ایک بہت بڑی غلطی ہوگی کہ بچوں کو اپنے گھروں میں وائرس واپس لے جانے دیا جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.