MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مکھیوں کی محنت کا حیرت انگیز راز اور اصلی شہد

0 57

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایک چمچ شہد بنانے کے لیے آٹھ مکھیاں اپنی پوری زندگی گزار دیتی ہیں۔ مکھیاں اوسطاً 30 سے 60 دن تک جیتی ہیں اور روزانہ تقریباً 5,000 پھولوں کی pollination کرتی ہیں، جو کہ ان کی زندگی بھر میں تقریباً 150,000 پھولوں کے برابر ہوتا ہے۔ تاہم، ایک فرد مکھی اپنی زندگی میں ایک چمچ شہد سے بھی کم مقدار میں شہد بناتی ہے۔

- Advertisement -

لہٰذا، جب آپ اگلی بار شہد کا ڈبہ کھولیں، تو یاد رکھیں کہ یہ ایک چمچ شہد آپ کے لیے شاید معمولی ہو، لیکن ایک مکھی کے لیے یہ اس کی ساری زندگی کی محنت کا نتیجہ ہوتا ہے۔
ویسے بھی پاکستان میں کوئی بھی چیز اصلی حالت میں نہیں ہوتا خصوصاً شہد اور دیسی گھی! لیکن اس بار میں گارنٹی دیکر کہہ رہا ہو کہ آپ دھوکا نہیں کھائے گے
آپ بھی اوریجنل شہد لینے کی خواہشمند ہے تو سائنسی معلومات ممبران کیلئے بلکل ملاؤٹ سے پاک شہد 🍯 ہم سے لیں ۔ گارنٹی کے ساتھ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.