Ultimate magazine theme for WordPress.

پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ، حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی

0 179

اسلام آباد (مسائل نیوز )پیپلز پارٹی بڑی کامیابی ، حکومت کی اتحادی جماعت کی بڑی وکٹ گرادی۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن سندھ اسمبلی اور فنکشنل لیگ کی رہنما مہتاب اکبر راشدی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا کی قریبی ساتھی مہتاب اکبر راشدی اور ان کے شوہر سید اکبر شاہ راشدی نےفریال تالپور سے اپنے گھر پر ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی میںشامل ہونے کا باقاعدہ اعلان بھی کیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.