Ultimate magazine theme for WordPress.

واجہ ثناء بلوچ کی سول لائن تھانہ میں گرفتار طلباء سے ملاقات

0 219

کوئٹہ (مسائل نیوز)واجہ ثناء بلوچ کی سول لائن تھانہ میں گرفتار طلباء سے ملاقات- کوئٹہ میں نا اہل حکومت کے حکم پر غنڈہ گرد پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ پر لاٹھی چارج اور تشدد کرکے گرفتار کیاگیا۔ معصوم طلباء و طالبات پر تشدد کرکے طلبہ کے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتا.

Leave A Reply

Your email address will not be published.