MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قرضہ ایپس فراڈ میں نیا موڑ

0 306

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قرضہ ایپس فراڈ میں نیا موڑ

تفصییلات کےمطابق قرضے دینے والی ایپس کے فراڈ میں ملوث چھ غیرملکی شہریوں کیخلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ غیرملکی مقامی افراد کے ساتھ مل کر غیرقانونی قرضہ ایپس چلا رہے تھے،ان غیرقانونی ایپس کے 20 اکاونٹس بھی سیل کردیے گئے ہیں، غیرملکیوں کے نام سٹاپ لسٹ پررکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔

پرویز خٹک نے تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز دیدیا

 

ذرائع نے مزید بتایا کہ ان اکاونٹس سے اربوں روپے کے غیرقانونی کاروبار کیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھرمیں 84 قرضہ دینے والی غیرقانونی ایپس نے 78 ارب روپے کا کاروبار کیا۔

- Advertisement -

و اٹس ایپ میں صارفین کی سہولت کیلئے بڑی تبدیلی

۔سرکاری ذرائع کے مطابق تین سال میں 15153 صارفین کے ساتھ 17 ارب روپے کا فراڈ ہوا، غیرقانونی ایپس نے پچھلے تین سال میں 62 لاکھ صارفین کو 90 لاکھ چھوٹی نوعیت کے قرضے دیے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.